نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایٹمی معاہدے کے عمل میں ہونے والی ہر قسم کی خلاف ورزیوں، خلل اور تاخیر کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے عمل میں ہونے والی ہر قسم کی خلاف ورزیوں، خلل اور تاخیر کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کو پارل ...
ایٹمی معاہدے کے تحت دنیا بھر کی معتبرترین کمپنیاں ایران کو جدید طیارے فروخت کر سکتی یا پھر کرائے پر دے سکتی ہیں۔ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد فرانس کی کمپنی ائیربس وہ پہلی کمپنی تھی جس نے ایران کے ساتھ طیارے کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔
ایٹمی معاہدے ک ...
ایٹمی معاہدہ، ایران کی جانب سے اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھا جاتا ہے۔
رپورٹ میں حماس کو اسرائیل کے لئے تیسرے خطرے کے طور پر یاد کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل اور عرب دنیا کے تعلقات میں توسیع کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
یہ رپورٹ ابھی تفصیلی جاری نہیں ہوئی ہے۔
ایٹمی معاہدہ کر لیا۔
فری سیرین آرمی کے ترجمان نے جن کی ترکی بھی حمایت کرتا ہے، کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ داعش کے مقابلے سے زمین پر اپنے اتحاد کا صحیح متبادل انتخاب کریں اور داعش کی نابودی کے لئے مزید تاکید کریں اور کم مدت میں سیاسی اہداف کو عملی کرنے کی کوشش نہ کریں۔
انہوں نے اسی ...
ایٹمی معاہدہ نہیں ہے بلکہ شام میں ایران اور حزب اللہ کی موجودگی ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ خارجہ پالیسی کے بارے میں لکھا کہ اصل مسئلہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ نہیں ہے بلکہ شام میں ایران اور حزب اللہ کی موجودگی ہے اور تل ابیب کو اس بارے میں امریکا ...
ایٹمی معاہدے یا جےسی پی او اے کو بدترین معاہدہ قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ میری حکومت نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی ہیں اور اس کے بعد بھی مزید اقدامات کئے جائیں گے۔ ٹرمپ نے الزام لگایا کہ ایران کا جوہری پروگرام اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل يوكيا امانو نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایران، گروپ پانچ جمع ایک ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کی بنیاد پر اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارا خیال ہے کہ یہ تعاون مستقبل میں بھی جاری رہے گا اور اس اہم بین الاقوامی معاہدے میں شامل تمام فریقوں ک ...
ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی صدر کی دھمکی پر پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ اس جوہری معاہدے کو کچھ نہیں ہوگا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ ایک کثیر الجہتی معاہدہ ہے اور کثیر الجہتی معاہدوں پر دوبارہ گفتگو نہیں ہوتی کیونکہ اس کا مطلب غیر معروف چیزوں کے لئے دروازہ کھولنا ہ ...
ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ ہونا چاہیے۔ الوقت - امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو چاہیے کہ دوسرے ممالک کی بہ نسبت اس کے پاس سب سے بڑا ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ ہونا چاہیے۔
ڈونالڈ ٹرمپ نے رويٹرز سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کسی بھی ملک یہاں تک کہ اپنے دوست ممالک سے بھی ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے ...
معاہدہ ہوتا ہے تو ہندوستان - روس - بنگلہ دیش کے درمیان سہ فریقی تعاون میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ شیخ حسینہ 7 سے 10 اپریل کے درمیان ہندوستان کے دورے پر جائیں گی۔
دوسری جانب بنگلہ دیش، تمل ناڈو کے كڈنكلم میں روس کی مدد سے بنے نیوکلیئر پاور پلانٹ سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش حک ...